مسلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں کا قیام ہے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد منظور
فوٹو : فائل
نیویارک : مسلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں کا قیام ہے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد منظور کر لی گئی، جنرل اسمبلی نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظورکی۔
یو این جنرل اسمبلی کے اعلامیہ کے مطابق قرارداد کے حق میں 142، مخالفت میں 10 ووٹ پڑے، امریکا اور اسرائیل نے ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا۔
عرب میڈیا کے مطابق…
Read More...